Breaking News
Loading...
Wednesday, March 25, 2020

برطانیہ کی آدھی آبادی کورونا وائرس کا شکار

3:32:00 AM

رطانیہ میں کورونا وسط جنوری میں پہنچا ، ابتداء میں رپور ٹ نہ کیا جا سک






ندن چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے کورونا وائر س نے اس وقت پوری دنیا میں اپنے قدم جمائے ہوئیے ہیں جس کے بعد اس کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ 22ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 19ہزار کے قریب افراد اس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ اس کی ہلاکتوں اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔



برطانیہ میں بھی کورونا وائرس نے اپنا خوف پھیلا یا ہوا ہے جس کےبعد ابھی تک بے شمار افراد اس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ ا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 422 ہو گئی ہے۔ اسی دوران آکسفورڈیونیورسٹی کی جاری کردہ تحقیقاتی 

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کی آدھی آبادی کورونا وائرس کا شکار ہے۔

بتایا گیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وسط جنوری میں پہنچا ، ابتداء میں رپور ٹ نہ کیا جا سکا۔

0 comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

 
Toggle Footer