Breaking News
Loading...
Wednesday, March 25, 2020

2:58:00 AM

پاکستان کے دو علاقوں میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا


 مردان اور اسلام آباد کا مضافاتی علاقہ کوٹ ہتھیال شامل، بارہ کہومیں تبلیغی جماعت کے 7افراد میں وائرس کی تصدیق







مردان (اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین 25 مارچ 2020 ء ) کورونا وائرس کی وبا پاکستان کے دو علاقوں میں تیزی کے ساتھ پھیلنے لگی ۔بارہ کہومیں تبلیغی جماعت کے 7افراد میں وائرس کی تصدیق کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق جہاں کورونا وائرس سے پوری دنیا متاثر ہے وہی پر پاکستان کے دو علاقے ایسے ہیں جہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے اگر کہا جائےکہ یہ دو علاقے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں تو غلط نہ ہوگا۔


جس میں مردان اور کوٹ ہتھیال کا علاقہ شامل ہیں ۔ دونوں علاقوں کو سیل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Newer Post
Previous
This is the last post.

0 comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

 
Toggle Footer