پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
ہے اور یہ تعداد بڑھ کر 1179 ہوگئی ہے۔
ہے اور یہ تعداد بڑھ کر 1179 ہوگئی ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 77 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1179 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرہ ایک مریض نے زندگی سے ہاتھ دھوئے ہیں جس کے باعث جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment
Note: Only a member of this blog may post a comment.