Breaking News
Loading...
Wednesday, March 25, 2020

ورونا واائرس،مریض کو دیکھتے ہی ڈاکٹروں نے دروانے بند کر لئ

3:26:00 AM


ڈاکٹروں نے ایک دوسر ے کو بتایا کہ کورونا کا مریض آیا ہے جس کے بعد تمام سٹاف غائب ہو گی





 دنیا بھر میں تباہی مچانے کے بعد اب کورونا وائرس نے پاکستان میں اپنی تباہی مچانی شروع کر دی ہےجس کے بعد ابھی تک اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 975ہو گئی ہے جبکہ 7 افراد اس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ حکومت کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ ہر ممکن کوشش کریں گے اور شہریوں کو ہر قسم کا تحفظ فراہم کریں گے۔ لیکن اسی دوران ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ہسپتال کے سٹاف نے کورونا وائرس کے مریض کو دیکھ کر دروانے بند کر دیئے۔
ویڈیو میں ڈاکٹروں کو دیکھا گیا ہے کہ انہوں نے ایک دوسرے کو بتایا کہ باہر کورونا کا مریض آیا ہے جس کے بعد ایک دوسرے کو دروازے بند کرنے کا کہا گیا۔

0 comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

 
Toggle Footer